سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

جمعہ 5 جنوری 2018 22:38

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) سابق صدر آصف علی زرداری سندھ سے لاہور پہنچ گئے ۔ آصف علی زرداری لاہور میں اپنے قیام کے دوران پارٹی کے مرکزی رہنمائوں سے ملاقاتیں کرکے مجموعی سیاسی صورتحال ،پارٹی امور پر تبادلہ خیال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کریں گے ۔واضع رہے کہ بلاول بھٹو بھی گزشتہ روز لاہورپہنچے تھے ۔

متعلقہ عنوان :