بھارتی فوج کا ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ، 2 شہری شہید

muhammad ali محمد علی جمعہ 5 جنوری 2018 20:34

بھارتی فوج کا ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ، 2 شہری ..
مظفرآباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 جنوری 2018ء) بھارتی فوج نے ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج نے ایل او سی کے نیزا پیر سیکٹر پر شہری آبادی پر حملہ کیا ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :