وزیراعظم کا ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغرخان کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان ، (کل ) قومی پرچم سرنگوں رہے گا

جمعہ 5 جنوری 2018 22:28

وزیراعظم کا ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغرخان کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغرخان کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان کردیا، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، (آج) قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر (مرحوم) کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان کردیا ۔ وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ (آجن م)

متعلقہ عنوان :