مصر میں قبطی مسیحی پرسوں اتوار کو کرسمس کا تہوار منائیں گے

جمعہ 5 جنوری 2018 13:33

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) مصر میں قبطی مسیحی اتوار کو کرسمس کا تہوار منائیں گے۔ مصر میں قبطی مسیحی برادری کے لیے گزشتہ برس تشدد اور ہلاکت خیز حملوں سے بھرپور رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس دوران قاہرہ کے جنوب میں ایک چرچ پر گزشتہ ہفتے ایک حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ برس مصری قبطی مسیحیوں پر کیے گئے متعدد حملوں میں مجموعی طور پر سو سے زائدا فراد ہلاک ہوئے۔

متعلقہ عنوان :