کراچی: رینجرز، سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،
16 مبینہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ گولہ بارود بر آ مد دہشتگرد و ں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے ۔ترجمان رینجرز
جمعہ 5 جنوری 2018 13:23
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان دو روز قبل بلدیہ میں رینجرز آپریشن کے دوران فرار ہوگئے تھے۔
رینجرز نے دعویٰ کیا کہ ملزمان کے قبضے سے بلاک بم اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان استاد اسلم گروہ سے ہے۔ان کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان میں رفیع اللہ عارف عرف قاری، عبدالماجد عرف مفتی، محمد یونس عرف انس عرف یوسف سلیم، محمد رزاق عرف شل دادا، شمس الہدا عرف مولوی، عمر خالق عرف حسین، محمد جنید عرف عبدالمنان، جنید احمد، خان بہادر، عبدالغفار عرف ابو حریرا، محمد زین العابدین عرف صدیقی عرف سیف اللہ، سیف اللہ عرف سیفو، محمد آصف عرف ڈاکٹرعرف لنگڑا، ثنا ئ اللہ عرف ثنائ ، عبدالعزیز عرف کامران، عمر علی زرگر شامل ہیں۔ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ تمام دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کراچی پولیس نے شہر کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران ’داعش‘ سے تعلق رکھنے والے 5 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔اس سے قبل 23 دسمبر 2017 کو سیکیورٹی اداروں نے تخریب کراچی کے قائدِ اعظم انٹرنیشل ایئرپورٹ پر ملیشیائ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے تخریب کاری کی بڑی کارروائی ناکام بنادی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.