محمد خان اچکزئی سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ملاقات،ا من وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 4 جنوری 2018 22:38

محمد خان اچکزئی سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جنوری2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے جمعرات کے روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کچھ دیر گورنر بلوچستان کے ہمراہ رہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

متعلقہ عنوان :