وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، فاٹا اصلاحات و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 4 جنوری 2018 22:34

وزیراعظم  سے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، فاٹا اصلاحات و بلوچستان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جنوری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے جمعیت علماء اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں فاٹا اصلاحات و بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ آئے ۔ملاقات میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ فاٹا اصلاحات اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :