گورنرخیبرپختونخواسے ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی ملاقات

جمعرات 4 جنوری 2018 22:12

گورنرخیبرپختونخواسے ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر مرتضی جاویدعباسی نے جمعرات کے روزگورنرہاوس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی ایوب آفریدی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :