پاک بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا عمان کا تربیتی دورہ

جمعرات 4 جنوری 2018 16:04

پاک بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا عمان کا تربیتی دورہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2018ء) پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسد گار،راہ نًوًرد اور آبدوز حرمت کاعمان کا تربیتی دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سلطان آرمڈ کے مطابق پاک بحریہ فلوٹیلا کی کمانڈ کمانڈر سب میرینز ،کموڈور الطاف حسین نے کی اورمشن کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسرزنے عمان کی بحریہ کے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مختلف ممالک کے اتاشیوں فورسزکے آفیسرزنے پاکستانی جہازوں کا معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :