محکمہ تعلیم پنجاب کی سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا‘بچوں کو دشواری کا سامنا

جمعرات 4 جنوری 2018 14:55

محکمہ تعلیم پنجاب کی سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2018ء) محکمہ تعلیم پنجاب کی سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیاا یسے موسم کی شدد دھند اور سردی میں بچوں اور طلباء وطالبات کو سکولوں اورکالج ویونیورسٹی جانے میں دشواری کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔