گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی کا استعفیٰ منظور کر لیا

بدھ 3 جنوری 2018 23:20

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو بھجوایا تھا جسے منظور کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :