فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما رشید خان مری کے نوجوان بیٹے محمد حنیف مری کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے

بدھ 3 جنوری 2018 22:55

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2018ء) فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما رشید خان مری کے نوجوان بیٹے محمد حنیف مری کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق فنکشنل مسلم لیگ کے رہنما رشید خان مری کے نوجوان بیٹے محمد حنیف مری کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیتھیجن کا جسخاکی سانگھڑ لای گی مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جس کے نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شھریوں نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :