میر جان محمد جمالی نے وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد مکمل طورپر خاموشی اختیار کرلی

بدھ 3 جنوری 2018 22:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2018ء) سابق وزیراعلی بلوچستان سابق اسپیکر اور مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی نے وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد مکمل طورپر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے انہوں نے اپنا فون مسلسل بند کیا ہوا ہے اور اگر کبھی کبھار موبائل فون پر رابطہ ہوجائے تو فون اٹینڈ نہیں کررہے ہیں جو انکے میزاج کے خلاف ہے تاہم موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر انہوں نے نئی حکمت عملی اختیار کی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :