چوہدری نثار علی خان کا چک بیلی خان کا دورہ ، گیس سپلائی منصوبوں کا افتتاح کیا

بدھ 3 جنوری 2018 22:41

چوہدری نثار علی خان کا چک بیلی خان کا دورہ ، گیس سپلائی منصوبوں کا افتتاح ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2018ء) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے آج چک بیلی خان کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس دوران انہوں نے جھنگی، رپڑ خورد اور وینس میں گیس سپلائی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ بعد ازاںپاپین بنگلے میںپارٹی کارکنوں،بلدیاتی اداروں کے چیئرمینوںاور منتخب نمائندوں سے بھی خطاب کیا ۔