پوچھتے ہو کیا کیا ایک آمر نے فون کال پہ سر نڈر کیا،وطن کو بارود و خون سے نہلا یا، افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمارے 57800 حملے،ہماری گزرگا ہوں سے تمہارا اسلحہ،بارود گیا،ہزاروں سویلین ،فو جی، بریگیڈیئر،جنرل، جواں سال لیفٹیننٹ آپکی چھیڑ ی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے ،4سال سے دھائیوں کا ملبہ صاف کر ر ہے ہیں،ہما ری افواج بے مثال جنگ لڑ ر ہی ہے ،قربانیوں کی لا متنا ہی داستاں،ماضی سکھاتا ہے امریکہ پہ اعتماد میں احتیاط ،ہما ری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھو،آپ خوش نھیں افسوس ہے ہمارے وقار پہ اب سمجھوتہ نھیں ہو گا ،وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

بدھ 3 جنوری 2018 22:32

پوچھتے ہو کیا کیا ایک آمر نے فون کال پہ سر نڈر کیا،وطن کو بارود و خون ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2018ء) وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاکہ پوچھتے ہو کیا کیا ایک آمر نے فون کال پہ سر نڈر کیا،وطن کو بارود و خون سے نہلا یا افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمارے 57800 حملے،ہماری گزرگا ہوں سے تمھارا اسلحہ،بارود گیا،ہزاروں سویلین ،فو جی، بریگیڈیئر،جنرل، جواں سال لیفٹیننٹ آپکی چھیڑ ی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے ،4سال سے دھائیوں کا ملبہ صاف کر ر ہے ہیں،ہما ری افواج بے مثال جنگ لڑ ر ہی ہے ،قربانیوں کی لا متنا ہی داستاں،ماضی سکھاتا ہے امریکہ پہ اعتماد میں احتیاط۔

ہما ری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھو۔آپ خوش نھیں افسوس ہے ہمارے وقار پہ اب سمجھوتہ نھیں ہو گا ۔بدھ کوسماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلے اور ڈونلڈ ٹرمپ ساجد تارڑ کے بیانات کے ردعمل میں اپنے ٹویٹس میں میں خواجہ آصف نے کہاکہ پوچھتے ہو کیا کیا ایک آمر نے فون کال پہ سر نڈر کیا،وطن کو بارود و خون سے نہلا یا افغانستان پر اپنے اڈوں سے تمارے 57800 حملے،ہماری گزرگا ہوں سے تمہارا اسلحہ،بارود گیا،ہزاروں سویلین ،فو جی، بریگیڈیئر،جنرل، جواں سال لیفٹیننٹ آپکی چھیڑ ی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے ۔

(جاری ہے)

خواجہ آصف نے کہاکہ جوآپ کادشمن،وہ ہمارا دشمن، ہم نے گوانٹانامو بے کو بھر دیا ہم آپ کی خدمت میں اتنے مگن ہوئے کہ پوری ملک کو دس سال تک لوڈشیڈنگ اور گیس شارٹیج کے حوالے کیا، معیشت برباد ہو گئی لیکن خواہش تھی آپ راضی رھیں، ہم نے لاکھوں ویزے پیش کئے بلیک واٹر،ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک جگہ جگہ پھیل گئے۔انھوںنے کہاکہ 4 سال سے دھائیوں کا ملبہ صاف کر رہے ہیں۔ہما ری افواج بے مثال جنگ لڑ ر ہی ہے ۔قربانیوں کی لا متنا ہی داستاں۔ماضی سکھاتاہے امریکہ پہ اعتماد میں احتیاط۔ہما ری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھو۔آپ خوش نہیں ، افسوس ہے ہمارے وقار پہ اب سمجھوتہ نہیں ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :