ٹوبیکو کنٹرول کا آغاز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر تمباکو نوشی کے خلاف آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
بدھ 3 جنوری 2018 11:41
(جاری ہے)
اس حوالہ سے گذشتہ روز اے ڈی او کے آفس محلہ عید گاہ میں تنظیم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ساجدہ یونس نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ٹوبیکو کنٹرول خیبر پختونخوا کے پراجیکٹ کوآرڈینیٹر محمد اجمل شاہ اور ہری پور سے تحریک انصاف کی ممبر ضلع کونسل و ڈسٹرکٹ کمیشن آن سٹیٹس فار ویمن کی ضلعی چیئرپرسن ساجدہ حسرت خان نے شرکت کی۔
اجلاس میں تمباکو نوشی کے نقصانات، اس حوالہ سے موجود قوانین پر بات چیت کی گئی اور اس بات پر رضامندی کا اظہار کیاگیا کہ ہری پور میں انسداد تمباکو نوشی کیلئے مشترکہ آگاہی مہم چلائی جائے گی۔ اس موقع پر ممبر ضلع کونسل اور سوشل ویلفیئر کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ سپیشل ایجوکیشن کمیٹی کی چیئرپرسن ساجدہ حسرت خان نے کہا کہ وہ اس حوالہ سے ضلع کونسل میں قرارداد پیش کریں گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.