کمشنر سکھر ڈویژن( آج) پولیو کے خاتمے کے متعلق سکھر ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرینگے

منگل 2 جنوری 2018 23:20

سکھر۔ 2 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2018ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹرمحمد عثمان چاچڑ(آج)03جنوری 2018 بروز بدھ دوپہر 2:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس روم میں پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں تشکیل کردہ سکھر ڈویژنل ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریںگے ۔

متعلقہ عنوان :