کمشنر سکھر ڈویژن کی جانب سے رحمت گیس پلانٹ کے معاملات کے حوالے سے اجلاس طلب

منگل 2 جنوری 2018 23:20

سکھر۔ 2 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2018ء) کمشنر سکھرڈویژن ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑنے رحمت گیس پلانٹ گھوٹکی کے معاملات کے متعلق ایک اجلاس ( آج)3جنوری2018بروز بدھ دوپہر 12:30بجے اپنے کانفرنس روم میں طلب کرلیا ہے جس میں ڈی سی گھوٹکی ،متعلقہ افسران اور گیس پلانٹ کے نمائندگان بھی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :