قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ کی ملاقات ،ْ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

منگل 2 جنوری 2018 23:08

قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے پاکستان میں چین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2018ء) قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ سے پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، ،سی پیک،سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :