بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ وطن پہنچ گیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 2 جنوری 2018 11:17

بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ وطن پہنچ گیا
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 جنوری۔2018ء) بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی باڈرسیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی گونگے بہرے بچے 10 سالہ حسین کو واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیاہے۔بچے کو لینے کے لیے واہگہ بارڈر پر اس کے گھر سے والد خالد، نانا اور چچا گئے تھے۔
 

متعلقہ عنوان :