اٹک کے ہسپتال میں سلنڈر دھماکے سے 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،وزیراعلی پنجاب کا نوٹس ،رپورٹ طلب کرلی
سلنڈر دھماکے کی وجہ سے ہسپتال کا گائنی وارڈ مکمل طور پر منہدم ہو گیا،ڈی سی او اٹک انکوائری کرکے ذمے داران کا تعین کیا جائے،غفلت کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جا ئے،شہباز شریف
پیر 1 جنوری 2018 23:07
(جاری ہے)
رانا اکبر حیات نے عمارت کے منہدم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ہسپتال میں موجود متعدد مریض اور ان کے عزیز و اقارب زخمی ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کی عمارت سلنڈر پھٹنے سے منہدم ہوگئی جس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔انہوں نے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔دوسری جانب وزیراعلی شہباز شریف نے ا ٹک ڈی ایچ کیواسپتال میں سلنڈردھما کے میں عمارت کا کچھ حصہ گر نے کا نوٹس لیتے ہوئے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس کیا ہے ۔وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔شہبازشریف نے صوبائی وزیرصحت اورسیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلی کاکہنا ہے کہ انکوائری کرکے ذمے داران کا تعین کیا جائے،غفلت کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جا ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.