امریکی اداروں کی رپورٹس نے ٹرمپ کا جھوٹ بے نقاب کر دیا، امریکی صدر کے اعداد و شمار ہی غلط نکلے
02سے ابتک پاکستان کو صرف 19 ارب ڈالر امداد ملی جبکہ 14 ارب ڈالر سے زائد رقم دہشت گردی کے خلاف جنگی اخراجات کی مد میں امریکا پر واجب الادا تھی، کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ
پیر 1 جنوری 2018 23:07
(جاری ہے)
یہ وہ اخراجات ہیں کہ جن کی ادائیگی کرنا امریکہ کا فرض ہے اور یہ کوئی امداد نہیں ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سرہانے اور احسان مند ہونے کے بجائے امریکی صدر ڈانلڈ احسان فراموشی کامرتکب ہو رہے ہیں۔
افغانستان میں امریکہ کی ناکامیوں پر سوال اٹھاںے کے بجائے ڈانلڈ ٹرمپ پاکستان سے ہی ڈو مور کا مطالبہ ایسے کرتے ہیں، جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔امریکا کی وفاقی ایجنسیوں کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق 2018 میں سب سے زیادہ 3 ارب 10 کروڑ ڈالرامداد اسرائیل کو ملے گی، دیگر ممالک میں مصر، اردن، افغانستان، کینیا، تنزانیہ، یوگنڈا، زیمبیا، نائجیریا اور عراق شامل ہیں۔ یاد رہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو آئندہ سے کسی بھی قسم کی امداد نہ دینے کی دھمکی دیدی ہے۔ اپنی ٹویٹ کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ گزشتہ پندرہ برسوں میں ہم نے پاکستان کو 33 ارب ڈالرز کی امداد دی جو بے وقوفی تھی۔ اب پاکستان کو کوئی امداد نہیں ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.