پاکستان کے تعاون کی بدولت گزشتہ 16سال میں القاعدہ کا خاتمہ ممکن ہوا،جواب میں پاکستان کو عدم اعتماد اور الزام تراشی کے سوا کچھ نہ ملا،پاکستان دہشت گردی کے خلاف امریکہ کا اتحادی ہونے کے ناطے امریکہ کو زمینی اور فضائی حدود مفت میں استعمال کرنے دی،
امریکہ نے پاکستانیوں کے قتل میں ملوث سرحد پار دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو نظرانداز کیا وزیر دفاع خرم دستگیر کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ پر ردعمل
پیر 1 جنوری 2018 23:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تعاون کی بدولت گزشتہ 16سال میں القاعدہ کا خاتمہ ممکن ہوا،جواب میں پاکستان کو عدم اعتماد اور الزام تراشی کے سوا کچھ نہ ملا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ نے پاکستانیوں کے قتل میں ملوث سرحد پار دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو نظرانداز کیا۔وزیر دفاع نے کہا کہ ہم پاک سرزمین کے دفاع کیلئے تیار ہیں ، امریکہ کی پالیسی میں ہمیشہ تضاد رہا ہے ، ٹرمپ کی 33ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا بتائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کی جنگ پاکستان میں نہیں لڑی جائے گی ، امریکہ نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ، امریکہ کا کوئی بھی ایکشن کسی کیلئے درست نہیں ، ہم دہشت گردوں کی کچھ باقیات کو ردالفساد کے ذریعے ختم کر رہے ہیں ، پاکستان اور افغانستان سے القاعدہ ختم کرنے جیسی مثال کہیں نہیں ملتی ، پاکستانمیں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں ۔ خرم دستگیر نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں جہاں سے پاکستان پر حملے ہو رہے ہیں ، امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں نہیں لڑنے دیں گے ، افغان امن کیلئے پاکستان میں جنگ لڑنا کسی صورت سود مند نہیں ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.