سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی کی سکھر پریس کلب کے کامیاب امیدواروں کومبارکباد

پیر 1 جنوری 2018 22:32

سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی کی سکھر پریس کلب کے کامیاب امیدواروں ..
سکھر۔ یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) سابق وزیر اعلی ٰسندھ، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء لیاقت علی جتوئی نے سکھر پریس کلب کے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان لیاقت جتوئی کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کامیاب ہونے والے نئے صدر جاوید میمن جنرل سیکرٹری نصرالہ ویسر اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتے کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران مظلوموں کی آواز کو ایوانوں تک پہچانے میں اپنا اہم اور مزید بہتر کردار ادا کریں گے ۔