وزیرداخلہ سندھ سہیل کی چمن مال روڈکے قریب دھماکے کی شدید مذمت

ہمیں ایک قوم کی مانند متحد ہوکر ملک اور سماج دشمن عناصر کو شکست دینا ہوگی، سہیل انور خان سیال

پیر 1 جنوری 2018 22:14

وزیرداخلہ سندھ سہیل کی چمن مال روڈکے قریب دھماکے کی شدید مذمت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے چمن مال روڈکے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ہمیں ایک قوم کی مانند متحد ہوکر ملک اور سماج دشمن عناصر کو شکست دینا ہوگی۔دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملانا اور انھیں کیفرکردار تک پہنچانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔سندھ پولیس سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات کو مذید غیرمعمولی بنائے ۔#

متعلقہ عنوان :