پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جارہا،احسن اقبال

پیر 1 جنوری 2018 21:35

پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے،کسی خاص تنظیم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے، کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جارہا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے تمام صوبے ایک پیج پر ہیں، انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔

متعلقہ عنوان :