پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر قومی ٹیم کیلئے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کو 4 جنوری سے عبدالستار ایدھی کرکٹ سٹیڈیم میں طلب کر لیا

پیر 1 جنوری 2018 19:46

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر قومی ٹیم کیلئے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کو 4 ..
لاہور۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر قومی ٹیم کیلئے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کو 4 جنوری سے عبدالستار ایدھی کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں طلب کر لیا ہے، کامران اشرف کیمپ کمانڈنٹ ہوں گے، طلب کیے گئے پلیئرز میں وقار علی، اکمل حسین، عادل را، محمد عثمان (گول کیپرز)، رضوان علی، محسن شکیل، علی رضا، امجد علی، ریحان بٹ، ایم ابراہیم (ڈیفنڈرز)، جنید منظور، غضنفر علی، عدیل لطیف، احمد ندیم، عمیر ستار، عمر بلال ، علی عزیز، افراز حکیم، نوید عالم، شاہ زیب خان، اویس ارشد، وقار علی، ذاکر اللہ، عبداللہ بابر، خیراللہ، حماد انجم، رانا وحید، رومان خان، محمد حسن، مرتضیٰ یعقوب اور زین اعجاز شامل ہیں۔