پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ حکومت کا عوام کو سال نو کا تحفہ ہے ‘ ذکراللہ مجاہد
جماعت اسلامی لاہور پیٹرولیم منصوعات میں ظالمانہ اضافے کو یکسر مسترد کرتی ہے ‘میڈیا سے گفتگو
پیر 1 جنوری 2018 16:51
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے گذشتہ چار سال کے دوران پیڑولیم منصوعات میں در بدل کر کے تین سے ارب روپے سے زائد کمائے ہیں ۔
موجودہ حکمرانوں نے اپنے دورے حکومت میں 18مرتبہ قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی مہنگائی اور توانائی بحران سے تنگ عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا ہے ۔حکومتی ترجمان کے مطابق پٹرولیم منصوعات میں اضافہ بھارت ، بنگلہ دیش اور ترقی سے کم ہے جبکہ عوام ان سے سوال کرتی ہے کہ ! ان ممالک میں حکمران عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کو پہلی ترجیح میں رکھتے ہیں اور کرپشن نہیں کرتے جبکہ ہمارے حکمران عوامی مسائل کے حل کی بجائے کرپشن اور ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں ۔ذکر اللہ مجاہد کہا کہ جماعت اسلامی لاہور پیٹرولیم منصوعات میں ظالمانہ اضافے کو یکسر مسترد کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس ظالمانہ اضافے کو فی الفور واپس لیا جائے اگر واپس نہ لیا گیا تو جماعت اسلامی عوامی مفاد کے پیش نظر احتجاجی تحریک کو منظم کرے گی اور آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.