کمشنر کراچی اعجا ز احمد خان کی کراچی پریس کلب کے نو منتخب امیدواروں کو مبارکبا د

پیر 1 جنوری 2018 16:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان اور ڈائر یکٹر میڈیا مینجمنٹ محمد شبیہ صدیقی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب صدر احمد ملک ،سیکریٹری مقصود احمد یو سفی ،نا ئب صدر منہا ج الرب ،جو ائنٹ سیکریڑی نعمت خان ،خزانچی مو سی کلیم اور گورننگ با ڈی کے اراکین ابو الحسن ،عارف حسین ہا شمی ،کفیل الدین فیضان ،نعیم اکبرسعوترا،سعید سر با زی ،شمس کیر یو ،شاذیہ حسن کو پریس کلب کے سالانہ انتخابا ت میں بھر پور کا میابی پر مبا رکبا د دی ،انہو ں نے توقع ظاہر کی کہ کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ با ڈی کے اراکین اپنے پیشہ وارانہ فرائض بہتر طو رپر سر انجا م دینگے ،شہریو ں کے مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ شہر اور ملک کی ترقی کیلئے سر گرم اداروں کی حوصلہ افزائی اور ان کی کا رکردگی بھی عوام تک پہنچانے کا فریضہ با احسن بخوبی ادا کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :