قومی جونیئر ہاکی کیمپ 4 جنوری سے شروع ہوگا

پیر 1 جنوری 2018 16:42

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئرز کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 4 جنوری سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پی ایچ ایف نے کیمپ کیلئے 31 کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے جن میں وقار علی، اکمل حسین، عادل رائو، رضوان علی، معین شکیل، جنید منظور، غضنفر علی، عدیل لطیف، علی عزیز، افراز حکیم، نوید عالم، شہباز خان، اویس راشد، احمد ندیم، وقار علی، عمیر ستار، زکراللہ، عبداللہ بابر، علی رضا، خیراللہ، حماد انجم، امجد علی، رانا وحید، رومان خان، ایم حسن، ریحان بٹ، مرتضٰی یعقوب، ایم ابراہیم، زین اعجاز، عمر بلال اور محمد عثمان شامل ہیں۔

سابق ہاکی پلیئر کامران اشرف کو تربیتی کمیپ کا کمانڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :