محکمہ کی کا ر کر دگی بہتر بنا نے کے لئے فیلڈ اسٹا ف کی تعدا د میں اضا فہ کیا جا ئے ،مکیش کما ر چا ئو لہ

پیر 1 جنوری 2018 16:11

محکمہ کی کا ر کر دگی بہتر بنا نے کے لئے فیلڈ اسٹا ف کی تعدا د میں اضا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء)صو با ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ئو لہ نے کہا ہے کہ فیلڈ اسٹا ف کی کا ر کر دگی کو بہتر بنا نے اور مطلو بہ اہدا ف کو بر وقت مکمل کر نے کیلئے جہا ں ضرورت ہو وہا ں فیلڈ اسٹا ف کی تعدا د میں اضا فہ کیا جا ئے اور تر جیحی بنیا دو ں پر فیلڈ اسٹا ف کی کمی کو پو را کیا جا ئے ۔

یہ با ت انہو ں نے پیر کواپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت عبدالحلیم شیخ ،ڈائریکٹر جنرل شعیب احمد صدیقی اور دیگر افسرا ن نے شرکت کی ۔انہو ں نے کہا کہ بعض مقا ما ت پر فیلڈ اسٹا ف کی کمی کے با عث منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کا روائی کر نے میں مشکلا ت کا سامنا ہے تاہم اس معاملے کو سنجیدگی سے حل کر نے کی کو ششیں جا ر ی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ہدایت کی کہ منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کاروائی کے دورا ن لیڈی کا نسٹیبلز کو بھی ہمرا ہ رکھنا چا ہئے تا کہ خوا تین منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کاروائی کر نے اور ان کی تلاشی لینے میں آسا نی ہو ۔علا وہ ازیں صوبائی وزیر مکیش کما ر چا ئو لہ نے محکمہ ایکسا ئز میں بہتر کا ر کر دگی دکھا نے اور اپنے اہدا ف کو حا صل کر نے والے افسرا ن و عملے کو نقد انعا ما ت اور تعریفی اسنا د دینے کے حوالے سے کی جا نے والی کا وشو ں کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے اقدامات سے افسرا و عملے کی حو صلہ افزائی ہو تی ہے اور ان میں مزید بہتر کا ر کر دگی دکھا نے کا جذبہ بھی اجا گر ہو تا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نقد انعا ما ت اور تعریفی اسنا د دینے میں شفا فیت اور بہتر کا ر کر دگی کو مدنظر رکھا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ فیلڈ اسٹا ف کی شکا یا ت کا ازا لہ کیا جا ئے اور انہیں تما م ممکنہ ضروری سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں تا کہ ان کی کا ر کر دگی بہتر ہو سکے ۔