پاکستان خام چمڑے کی دولت سے مالا مال ہے ، ویلیو ایڈیشن کر کے بین الاقوامی معیار کا سامان تیار کیا جا رہا ہے، یہ شعبہ ملک کیلئے ایک کھرب ڈالر کی مالیت کی بین الاقوامی منڈی میں منفرد مقام بنا سکتا ہے،ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
پیر 1 جنوری 2018 16:07
(جاری ہے)
چمڑے کی صنعت توانائی بحران کے علاوہ ہنر مند افرادی قوت کی کمی،ٹیکس مسائل،مارکیٹنگ کی کمزوری کا شکار ہے جبکہ یہ شعبہ بدلتے رجحانات، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پرناسب توجہ اور بین الاقوامی منڈی کے بدلتے تقاضوں سے نا آشنا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ملک میں اس شعبہ کیلئے خام مال کی کوئی کمی نہیں مگر ویلیو ایڈیشن کے مسائل موجود ہیں ۔ پاکستان میں تیار ہونے والے چمڑے کی مصنوعات کی کوالٹی اٹلی کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک سے بہتر ہے مگر اسکے باوجود خطے کے دیگر ممالک چمڑے اور اسکے ذیلی شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں تاہم حکومت کی توجہ سے یہ سیکٹر نہ صرف برآمدات کو چند سال میں دگناکرنے کا پوٹینشل رکھتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.