جاپان اولمپکس میں میڈل حاصل کرنا ہدف ہے، رابعہ شہزاد
پیر 1 جنوری 2018 15:52
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رابعہ شہزاد نے پاور لفٹنگ میں قدم رکھا اورسنگاپور میں انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، اب وہ ویٹ لفٹنگ میں قسمت آزمائی کررہی ہیں۔
انھوں نے جاپان میں ہونے والے اولمپکس کو اپنا ہدف قراردیا جس کے لیے وہ ٹریننگ میں مصروف ہیں، رابعہ شہزاد آئندہ سال فروری میں امریکہ کے شہر نیو کیرولینا میں ہونے والی انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد اپریل میں یوکرین کا رخ کریں گی اور وہاں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ٹورو کھیٹی کی زیرنگرانی ٹریننگ میں ویٹ لفٹنگ کے رموز سے آگاہی حاصل کریں گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.