بین سٹوکس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار
بورڈ نے ان کی جگہ ڈیوڈ میلان کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا
پیر 1 جنوری 2018 15:52
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق برسٹول میں جھگڑے کے بعد بین سٹوکس کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے مشروط طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاہم ابھی تک کرائون پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) کی جانب سے ان کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ ون ڈے سیریز سے دسبتردار ہوگئے ہیں۔
انگلش بورڈ نے ڈیوڈ میلان کو ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں برسٹول میں نائٹ کلب کے باہر جھگڑے کے بعد بین سٹوکس کو پولیس نے ایک رات حراست میں بھی لیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف آخری دو ون ڈے میچز سے باہر ہونا پڑا اور بعد میں جھگڑے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کا نام ایشز سیریز سے واپس لے لیا گیا تھا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.