وزیر داخلہ نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی

پیر 1 جنوری 2018 15:39

وزیر داخلہ نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2018ء)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے مستند اور فعال این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر دی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم بین الاقوامیت پہ یقین رکھتے ہیں ، این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ڈیولپمنٹ سیکٹر میں مستند این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے ۔