وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری شیر علی کل منگل کو سرگودھا آہیں گے

پیر 1 جنوری 2018 15:18

وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری شیر علی کل منگل کو سرگودھا آہیں گے
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء)وزیر مملکت برائے توانائی چوہدری شیر علی کل منگل کو سرگودھا آہیں گے۔وہ یہاں خوشاب روڈ پر کھلی کچہری لگاہیں گے۔

(جاری ہے)

جس میں وزیر مملکت فیسکو صارفین کی شکایات سن کر ان کے ازالہ کے احکامات جاری کریں گے۔بعدازاں پریس سے ملاقات کریں گے۔