سرگودھا‘نامعلوم چور امام مسجد کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے

پیر 1 جنوری 2018 15:18

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) نامعلوم چور امام مسجد کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ فاطمہ جناح کالونی میں جھنگ قطب شمالی کے امام مسجد مولوی محمد صابر نے موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی کہ نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ جھال چکیاں مصروف تفتیش ہی-

متعلقہ عنوان :