جس کونااہل کرنےکی کوشش کی گئی اس کودنیا اہل سمجھ رہی ہے،رانا ثناءاللہ
کوئی بعید نہیں کہ عمران خان اور شیخ رشید خودکشی کرلیں،مشرف کیس کوبھی نوازشریف کیس کی طرح جلد نمٹاناچاہیے،سپریم کورٹ سے شیخ رشید جیسے شیطان کاسپریم کورٹ میں داخلہ بند کرنے کی درخواست ہے۔فیصل آباد میں میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 1 جنوری 2018 14:46
(جاری ہے)
کیونکہ اس کی گفتگوسے سپریم کورٹ کی عزت میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوتی ہے۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جس کونااہل کرنے کی کوشش کی گئی اس کودنیااہل سمجھ رہی ہے۔نوازشریف کونااہل کروانے اور کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف مسلم امہ کودرپیش چیلنجزاور ہم آہنگی کیلئے کرداراداکررہے ہیں۔وہاں کوئی دھرنا پلان کے حوالے سے بات چیت نہیں ہورہی۔سعودی عرب میں مسلم امہ کودرپیش چینلجزسے نکالنے کیلئے قدآور شخصیات ہی کرداراداکرسکتی ہیں جیسے نوازشریف اپناکرداراداکررہے ہیں۔وہاں کوئی پنڈی جیساشیطان یا پاگل خان کردارادانہیں کرسکتا۔انہوں نے کہاکہ جنرل مشرف کیخلاف وفاقی حکومت کاکیس ہے وہ ن لیگ کاکیس نہیں ہے۔عدالت کوچاہیے مشرف کیخلاف ایکشن لے۔انہوں نے کہاکہ باقرنجفی کمیشن رپورٹ سے متعلق کہاگیا کہ میں نے وائرلیس پرحکم دیا۔لیکن نجفی رپورٹ میں ایسا کچھ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.