نئے سال کی پہلی 15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

پیر 1 جنوری 2018 15:09

لاہور۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) نئے سال 2018 ء کی پہلی 15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (2جنوری) ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ جبکہ کل 1700 انعامات دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :