وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

پاکستان ڈیوی لپمنٹ سیکٹر میں مستند آئی این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے ،ْ آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی ،ْ احسن اقبال

پیر 1 جنوری 2018 15:02

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے مستند اور فعال آئی این جی اوز کی رجسٹریشن میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے ہم بین الاقوامیت پر یقین رکھتے ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیر داخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ آئی این جی اوز کو شفافیت یقینی بنانا ہو گی انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیوی لپمنٹ سیکٹر میں مستند آئی این جی اوز کی خدمات کی قدر کرتا ہے

متعلقہ عنوان :