پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضا فہ،

ریلوئے نے شا لیمار نا ئٹ کوچ کے کرایوں میں اضا فہ کر دیا ، نو ٹیفکیشن جا ری نئے کرا یوں کا اطلاق 15جنوری سے ہو گا

پیر 1 جنوری 2018 14:39

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضا فہ،
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2018ء)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضا فہ کے بعد ریلوئے نے شا لیمار نا ئٹ کوچ کے کر یوں میں اضا فہ کر دیا تفصیلات کے مطا بق حکو مت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فے کے ساتھ ہی ریلو ئے نے غریب عوام کی سواری ریل گا ڑی کے کرا یوں میں اضا فہ کر دیا ہے فیصل آباد سے کرا چی جا نے والی 2گا ڑیوں شا لیمار اور نا ئٹ کوچ کے کرا یوں میں 20روپے فیصل آباد کرا چی تک 130رو پے کا اضا فہ کر دیا نو ٹیفکیشن جا ری نئے کرا یوں کا اطلاق 15جنوری سے ہو گا ۔