لاہور میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی منگنی کی تقریب
حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں سمیت دیگر دوست احباب اور رشتہ داروں کی شرکت
سمیرا فقیرحسین پیر 1 جنوری 2018 13:42
(جاری ہے)
تقریب کا انعقاد ڈیفنس کے قریب ایک فارم ہاؤس میں کیاگیا۔
اس موقع پر سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف بھی موجود تھے ۔ عسکری ذرائع کے مطابق راحیل شریف کے صاحبزادے عمر شریف کی منگنی کی تقریب انتہائی سکیورٹی میں منعقد کی گئی ۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی شادی چند ماہ بعد ہو گی۔ راحیل شریف کے صاحبزادے عمر شریف کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.