مریم نواز بھی دو روز میں سعودی عرب روانہ ہونے کے لئے تیار
پیر 1 جنوری 2018 13:11
(جاری ہے)
قومی اخبار خبریں میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق نیاء این آر او طے پانے کے لئے اہم مشاورت کئے جانے کا امکان ہے ،سعودی عرب میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ،نواز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات کی موجودگی کے بعد معاملات مثبت راہوں پر گامزن ہوئے تو این ار او حتمی شکل دینے سے قبل مسودے پر مشاورت کے لئے مریم نواز کو سعودی عرب بلایا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز دو روز کے اندر سعودی عرب جا سکتی ہیں اور انہوں نے اس سلسے میں تیاری بھی کر لی ہے ۔واضح رہے کہ اس وقت وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اہم رہنماء اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں اور اب مریم نواز کے جانے کے امکانات بھی ظاہر کئے جا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.