وزیراعلی پنجاب اسی ماہ سرگودھا آئیں گے‘ قصبہ ساہیوال کے قریب لنگر والا پتن دریائے جہلم پل کا افتتاح کریں گے

پیر 1 جنوری 2018 13:33

وزیراعلی پنجاب اسی ماہ سرگودھا آئیں گے‘ قصبہ ساہیوال کے قریب لنگر ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2018ء) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف اسی ماہ سرگودھا آئیں گے جو یہاں قصبہ ساہیوال کے قریب لنگر والا پتن دریائے جہلم پل کا افتتاح کریں گے اس منصوبہ کی تعمیر کا سنگ بنیاد پانچ سال قبل رکھا گیا جس پر تین ارب 70 کروڈ لاگت آئی اب پل کی تعمیر اور دونوں اطراف سڑک کا کام مکمل ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ وزیراعلی اپنے دورہ پر اس منصوبہ کا افتتاح کرتے ہوئے سیال شریف بھی آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :