اجے دیوگن فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘میں اداکاری کے ساتھ ساتھ معاون پیش کش بھی دیں گے

پیر 1 جنوری 2018 12:57

اجے دیوگن فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘میں اداکاری کے ساتھ ساتھ معاون پیش کش ..
ممبئی۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘میں اداکاری کے ساتھ ساتھ معاون پیش کش بھی دیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں اجے دیوگن بارے فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ بارے کچھ خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر اندرا کمار نے اس بارے بات کی تو انہوں نے ایسی تمام خبروں کی تردید کر دی ۔ فلم پر رواں سال کے آغازمیں کام شروع کیا جائے گا فلم رواں سال دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں انیل کپور، مادھوری ڈکشٹ، ریتش دیشمکھ، ارشد وارثی اور اجے دیوگن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :