سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

پیر 1 جنوری 2018 12:57

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم ..
اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس کل منگل کو اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کریں گے ۔ اجلاس میں ریلوے کے مختلف منصوبوں پر غور کیا جائے گا جبکہ ریلوے کی اراضی کی الاٹمنٹ کے متعلق بھی غور کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :