مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان
تازہ ترین : 1

مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان

مسافر طیا رہ گر کر تباہ ، بھاری قیمتی جانی نقصان
امریکہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جنوری2018ء): امریکی ریاست کوسٹاریکا میں مسافر طیارہ گر کا تباہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10امریکیوں سمیت 12افرادہلاک ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیارے گرنے سے کوسٹاریکا ریاست کے گردو نواں میں دھوائیں کے بادل چھا گئے ہیں ۔امداد ی ٹیمیں جائے حا دثہ پر پہنچ گئی ہیں اور ہلاک افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے لتکن تا حال طیارہ گرنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ۔ سکیورٹی فورسز نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 
وقت اشاعت : 01/01/2018 - 12:00:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎