فلم انڈسٹری میں کام کے لئے کبھی جدوجہد نہیں کی، عائشہ جھلکا
تازہ ترین : 1

فلم انڈسٹری میں کام کے لئے کبھی جدوجہد نہیں کی، عائشہ جھلکا

فلم انڈسٹری میں کام کے لئے کبھی جدوجہد نہیں کی، عائشہ جھلکا
ممبئی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ عائشہ جھلکا 7 سال بعد فلم ’’جینئس ‘‘ سے فلمی دنیا میں واپسی اختیار کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں عائشہ جھلکا کا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی شرائط پر کام کیا ہے اور کام کے لئے کبھی جدوجہد نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میںخود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں کہ میں نے کام کے لئے فلم انڈسٹری میں جدوجہد نہیں کی اور نہ ہی ایسا کبھی چاہتی تھی، میں کبھی فلم انڈسٹری سے نہیں جانا چاہتی ،میں اپنی شرائط پر فلم انڈسٹری کو چھوڑنا چاہتی ہوں اور جب آپ کی فلمیں کامیاب ہو رہی ہوتی ہیںفلم انڈسٹری کو چھوڑنا اس وقت بہت مشکل ہوتا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 12:20:46

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :