بالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’2.0 ‘‘ آئندہ سال 14 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

پیر 1 جنوری 2018 12:20

بالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’2.0 ‘‘ آئندہ سال 14 اپریل کو ریلیز کی جائے ..
ممبئی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’2.0 ‘‘ آئندہ سال 14 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا اداکار رجنی کانتھ نت ٹوئٹر پر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فلم ’’2.0 ‘‘ آئندہ سال 14 اپریل کو ریلیز کی جائے گی،فلم کی کہانی نئی اور بہت منفرد نوعیت کی ہے۔ ہدایتکار ایس شنکر کی فلم میں اداکار رجنی کانت، اکشے کمار اور ایمی جیکسن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :