ویمنز بگ بیش لیگ، میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے ..
تازہ ترین : 1

ویمنز بگ بیش لیگ، میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

میلبورن۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) ویمنز بگ بیش لیگ میں کل منگل کو واحد میچ میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی سکسرز کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ سڈنی سکسرز چھ میں سے چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ میلبورن رینیگیڈز نے پانچ میں سے تین میچ جیتے ہیں اور وہ چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
وقت اشاعت : 01/01/2018 - 12:12:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎